23 جون 2017 - 13:47
تصویری رپورٹ: ارومیه میں یوم قدس کے موقع پرعظیم ریلی کا اہتمام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر ارومیه میں یوم قدس کی مناسبت سے عظیم ریلی نکالی گئی جس میں اعلی حکام کے علاوہ لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔